بنیادی صفحہ / ٹیکنولوجی اور سائنس / دنیا کو انٹرنیٹ کا تحفہ دینے والے سائنسدان لاری روبرٹس انتقال کر گئے

دنیا کو انٹرنیٹ کا تحفہ دینے والے سائنسدان لاری روبرٹس انتقال کر گئے

Print Friendly, PDF & Email

نیویارک: دنیا کو انٹرنیٹ کا تحفہ دینے والے سائنسدانوں کے 4 رکنی گروپ میں شامل امریکی سائنس دان لاری روبرٹس 81 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

1960 کے عشرے میں روبرٹس نے امریکا کے ایڈوانس سرچ پروگرام ایجنسی کی ذمے داریاں سنبھالیں۔ ان کے اس پروگرام کو دنیا ارپانٹ کے نام سے جانتی ہے۔ انھوں نے کئی آپریٹنگ پروگرام اور سافٹ ویئر کی تیاری میں بھی اہم کردار ادا کیا۔ ارپانٹ نیٹ ورک نے دنیا کو انٹرنیٹ کا تحفہ دیا جسے آج کی ترقی کا ایک اہم زینہ تصور کیا جاتا ہے۔ روبرٹس کے دیگر ساتھیوں میں پوپ کان، فینٹ سیرف اور ولین کلائنروک شامل ہیں۔

 

x

Check Also

دنیا کے سب سے بڑے اور طاقتور انجن والے طیارے کی پہلی پرواز مکمل

واشنگٹن: دنیا کے سب سے بڑے طیارے ’اسٹریٹو لانچ‘ نے اپنی پہلی ...