بنیادی صفحہ / ٹیکنولوجی اور سائنس / سرچ کیجئے بیسٹ ٹوائلٹ پیپر ، جواب میں گوگل دکھائے گا پاکستان کا جھنڈا

سرچ کیجئے بیسٹ ٹوائلٹ پیپر ، جواب میں گوگل دکھائے گا پاکستان کا جھنڈا

Print Friendly, PDF & Email

گوگل امیج سرچ میں آپ اگر بیسٹ ٹوائلٹ پیپر ان دی ورلڈ ( دنیا میں سب سے اچھا ٹوائلٹ پیپر ) سرچ کریں گے ، تو آپ کو شروعاتی نتائج میں  پاکستان کا جھنڈا نظر آئے گا ۔ سوشل میڈیا پر لوگوں نے گوگل کے ریزلٹس کا اسکرین شاٹ ٹویٹ کیا ہے ۔

ٹویٹر پر بیسٹ ٹوائلٹ پیپر ان دی ورلڈ ہیش ٹیگ ٹرینڈ میں بھی رہا ۔ اس سلسلہ میں گوگل کا دعوی ہے کہ ان کی جانب سے ریزلٹس سے کوئی چھیڑچھاڑ نہیں  ہوتی ۔ اس سے پہلے بھکاری سرچ کرنے پر پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی تصویر سامنے آتی تھی ۔

 جموں و کشمیر کے پلوامہ ضلع میں 14 فروری کو سی آر پی ایف کے قافلہ پر حملہ کے دودن بعد یہ گوگل پر سامنے آیا ہے ۔ سیکورٹی فورسیز پر ہوئے حملہ میں سی آر پی ایف کے 42 جوان شہید ہوگئے ۔

x

Check Also

اسپیس ایکس نے 60 سیٹلائٹس کی پہلی کھیپ مدار میں روانہ کردی

واشنگٹن: پوری دنیا میں انٹرنیٹ کی فراہمی کے لیے اسیپس ایکس کمپنی ...