بنیادی صفحہ / ٹیکنولوجی اور سائنس / پاکستان کی حماقت روکنے کے لئے سرحد پر ایئر ڈیفینس یونٹ تعینات کرے گی فوج

پاکستان کی حماقت روکنے کے لئے سرحد پر ایئر ڈیفینس یونٹ تعینات کرے گی فوج

Print Friendly, PDF & Email

خفیہ ایجنسیوں کے ان پٹ اور فوج کے انٹرنل ریویو کے بعد ہندستانی فوج نے پاکستانی سرحد پرایئرڈیفینس یونٹ تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ پاکستان کی جانب سے فضائی حملوں کے مد نظر لیا گیا ہے۔ فوج کا یہ ڈیفینس سسٹم پاکستان کے ہرفضائی  حملے کو ناکام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ہندستانی فوج کے ذرائع نے نیوز ایجنسی اے این آئی کو بتایا کہ پاکستانی بارڈر کی گھیرابندی کے تحت کئی فوجی ٹکڑیاں اورایئر ڈیفینس یونٹ کو بھی تعینات کیا جائے گا۔ معلومات کے مطابق اس ڈیفینس سسٹم کو سرحد کے اور نزدیک لے جانے سے دشمن کی جانب سے ہونے والی کسی بھی فضائی کارروائی کو وقت رہتے روکا جا سکتا ہے۔

x

Check Also

سماعت سے محروم افراد کے لیے گوگل لائیو کیپشن کا اجرا

سان فرانسسكو: اگرچہ بہت سے ایسے اسسٹنٹ منظرِ عام پر آچکے ہیں ...