بنیادی صفحہ / کھیل / وراٹ کوہلی ہوئے 29 سال کے ، کچھ اس طرح منائی گئی سالگرہ

وراٹ کوہلی ہوئے 29 سال کے ، کچھ اس طرح منائی گئی سالگرہ

Print Friendly, PDF & Email

نئی دہلی: ہندستان کے سب سے بڑے اسپورٹس اور یوتھ آئیکن وراٹ کوہلی آج 29 برس کے ہو گئے۔ان کے دوستوں ،پرستاروں اور سابق و موجودہ کرکٹرز نے ان کی سالگرہ منائی۔ ہندستانی کرکٹ بورڈ( بی سی سی آئی) نے کوہلی کی سالگرہ کی تصاویر اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔کوہلی نے بھی ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے اپنے دوست احباب کا شکریہ ادا کیا ہے۔

کوہلی 5 نومبر 1988 کو ہندستان کے دارا لحکومت دہلی میں پیدا ہوئے،ان کو دنیائےکرکٹ کا بہترین بلّے باز قرار دیا گیا ہے۔انہوں نے بین الاقوامی میچوں میں 49 سنچریاں اسکور کی ہیں ۔

x

Check Also

قومی ترانہ کے دوران سراج کی آنکھوں میں آنسو

نئی دہلی ۔ /5 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) انڈیا کی ٹی ۔20 ...