بنیادی صفحہ / کھیل / سابق کپتان محمد اظہرالدین ایچ سی اے کا الیکشن لڑ سکتے ہیں

سابق کپتان محمد اظہرالدین ایچ سی اے کا الیکشن لڑ سکتے ہیں

Print Friendly, PDF & Email

نئی دہلی،23اگسٹ (ایجنسی) ہندوستان کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کی یونٹ نے سابق کپتان محمداظہرالدین کو حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن (ایچ سی اے) کا الیکشن لڑنے کے لئے اپنی منظوری دے دی ہے۔اس سال جنوری میں ایچ سی اے کے الیکشن میں اظہر حصہ نہیں لے سکے تھے لیکن جب بی سی سی آئی نے اظہر کو منظوری دے دی تو اظہر کو اس سال چناو میں کھڑے ہونے کا موقع مل گیا ہے۔اس بات کی بھی خبر ہے کہ بی سی سی آئی نے ایچ سی اے کو ایک نوٹس بھیجا ہے جس میں بورڈ نے کہا کہ اظہر پر کسی طرح کی پابندی نہیں ہے اور اب وہ ایچ سی اے چناو میں حصہ لے سکتے ہیں۔

x

Check Also

قومی ترانہ کے دوران سراج کی آنکھوں میں آنسو

نئی دہلی ۔ /5 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) انڈیا کی ٹی ۔20 ...