بنیادی صفحہ / تجارتی خبریں / اب ٹرین ٹکٹ کے نہیں دینے ہوں گے آن لائن پیسے!

اب ٹرین ٹکٹ کے نہیں دینے ہوں گے آن لائن پیسے!

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکلیس نیوز/03فروری،15

نئی دہلی،(ایجنسی)جو لوگ ٹرین سے سفر کرتے ہیں ان کے لئے ایک بڑی خوش خبری ہے، اب ریل مسافروں کو ٹرین کے ٹکٹوں کے لئے آن لائن پیسہ دینے کی ضرورت نہیں ہے. اب آپ اپنا ٹکٹ بک کرائیے اور گھر پر ٹکٹ کی فراہمی کے بعد پیسے دیجئے.
IRCTCنے کیش آن ڈلیوری کی یہ سروس ان مسافروں کو ذہن میں رکھ کر کی ہے جو اپنا کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ استعمال نہیں کرنا چاہتے ہیں. IRCTCکے مطابق یہ سروسpilot basisپر 200 سے زیادہ شہروں میں لانچ کی جائے گی. اس سروس کو استعمال کرنے والے صارفین کو سلیپر ٹکٹ کے 40 روپے اور اے سی کے ساٹھ روپے زیادہ ادا کرنے ہوں گے. یہ ٹکٹ کے سفر کے پانچ دن پہلے تک بک کیا جا سکتا ہے
ج،م
x

Check Also

حج کے لیے کورونا ویکسین لازمی: ہندوستانی عازمین حج نے راحت کی سانس لی لیکن تذبذب برقرار

ممبئی: سعودی حکومت کی وزارتِ صحت کے اعلان کے بعد ہندوستانی عازمین ...