بنیادی صفحہ / قومی / سپریم کورٹ نے بابری مسجد معاملہ میں اترپردیش حکومت سے تفصیلات مانگیں

سپریم کورٹ نے بابری مسجد معاملہ میں اترپردیش حکومت سے تفصیلات مانگیں

Print Friendly, PDF & Email

سپریم کورٹ نے بابری مسجد انہدام معاملہ کی سماعت کرنے والی ذیلی عدالت کے جج کے سلسلہ میں پیر کو اترپردیش حکومت سے تفصیلات دینے کے لئے کہا۔ جج روہنٹون نریمن کی صدارت والی بنچ نے کہا کہ وہ چاہتی ہے کہ متعلقہ معاملہ میں وہی جج آخری فیصلہ سنائے، جنہوں نے اب تک اس پورے معاملہ کو سنا ہے۔ بنچ نے کہا کہ معاملہ کی اگلی سماعت جمعہ کو کی جائے گی۔

خیال رہے کہ متعلقہ معاملہ کی سماعت کرنے والی نچلی عدالت کے جج 30ستمبر کو ریٹائر ہونے والے ہیں۔ جج نے عدالت عظمی کو تحریر کردہ خط میں کہا کہ مقدمہ کو نپٹانے کے لئے کم از کم چھ مہینہ کا مزید وقت چاہئے۔

x

Check Also

درگاہ حضرت نظام الدین آئے تقریباً 200 لوگ کئےجائیں گے کوارنٹائن، انڈیا گیٹ بھی بند

نئی دہلی: دارالحکومت دہلی واقع درگاہ حضرت نظام الدین آئے تقریباً 200 ...