بنیادی صفحہ / قومی / وزیر اعظم نریندر مودی کے ہاتھوں ’ای-روپی‘ لانچ

وزیر اعظم نریندر مودی کے ہاتھوں ’ای-روپی‘ لانچ

Print Friendly, PDF & Email

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ الیکٹرانک واؤچر پر مبنی ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم ’ای-روپی‘ کو لانچ کر دیا۔ اس موقع پر انھوں نے کہا کہ ’’آج ملک ڈیجیٹل گورننس کو ایک نئی سمت عطا کر رہا ہے۔‘‘

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*