بنیادی صفحہ / تجارتی خبریں / پٹرول ایک لیٹر پر 49 پیسے سستا اور ڈیز ل 1-21 رو پیے کم

پٹرول ایک لیٹر پر 49 پیسے سستا اور ڈیز ل 1-21 رو پیے کم

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکلیس نیوز / یکم اپریل،2015
نئی دہلی/ ( ایجنسیز) لگاتا ر دو با ر پٹرول پر قیمتیں بڑ ھا نے کے بعد اب قیمت میں کمی کا اعلا ن کیا گیا ہے جبکہ پٹرو ل ایک لیٹر پر 49 پیسے کم کئے گئے ہیں اور ڈیز ل پر 1-21 رو پیے کی کمی کی گئی ہے ۔ یہ قیمتیں آ ج را ت سے نا فذ ا لعمل ہو نگی ۔ دہلی میں پٹر ول کی قیمت 60 رو پیے ہو گی جبکہ ڈ یز ل کی قیمت 48-50 رو پیے ہو گی ‘ ایڈین آ ئیل کا ر پو ریشن نے یہ با ت بتا ئی ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*