بھٹکلیس نیوز/30اپریل،15
نئی دہلی (ایجنسی)عالمی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ک بعد ملک میں پٹرول کی قیمت میں 3.6روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 2.37روپے اضافہ کردیا گیا ہے ۔اضافی قیمت آج جمعرات کی نصف شب سے نافذ ہوگئی ۔اس قبل پٹرول اورڈیزل کی قیمت میں دومرتبہ تخفیف کی جاچکی تھی ۔