بنیادی صفحہ / قومی / اب پاسپورٹ میں آخری صفحہ نہیں ہوگا؛ بہت جلد آئے گا نیا پاسپورٹ

اب پاسپورٹ میں آخری صفحہ نہیں ہوگا؛ بہت جلد آئے گا نیا پاسپورٹ

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکلیس نیوز / 12 جنوری، 18

نیو دہلی : اب پاسپورٹ کو اپنے پتہ کے ثبوت کے طور پر دینا بند کرنا پڑے گا کیوں کہ حکومت کچھ ہی دنوں میں پاسپورٹ کا آخری صفحہ نکالنے والی ہے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق نئے آنے والے پاسپورٹ میں آخری صفحہ خالی رہے گا۔

اس کے بعد سے ایمیگریشن کی ضرورت رہنے والے لوگوں کو نارنجی رنگ کے پاسپورٹ کا اجراء کیا جائے گا۔

یہ نیا پاسپورٹ انڈین سیکوریٹی پریس ناسک نے ڈیزائن کیا ہے۔

(بشکریہ : این ڈی ٹی وی)

 

x

Check Also

تین طلاق بل لوک سبھا میں پیش، بل میں تین طلاق دینے پر 3 سال کی سزا کا التزام

تین طلاق کو غیر قانونی اور غیر ضمانتی جرم بنانے سے متعلق ...