بنیادی صفحہ / قومی / بس-ٹرین سے سفر کرنے والے مزدوروں سے کرایہ نہ وصولا جائے: سپریم کورٹ

بس-ٹرین سے سفر کرنے والے مزدوروں سے کرایہ نہ وصولا جائے: سپریم کورٹ

Print Friendly, PDF & Email

مہاجر مزدوروں سے متعلق عرضی پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ جو بھی مزدور پیدل سڑک پر نظر آئے انھیں فوراً شیلٹر میں لے جایا جائے اور انھیں کھانا و بنیادی سہولیات دی جائیں۔ عدالت نے یہ بھی کہا کہ جو مزدور ٹرین اور بس سے بھیجے جا رہے ہیں ان سے کرایہ نہیں لیا جانا چاہیے۔ علاوہ ازیں عدالت نے کہا کہ ٹرین یا بس میں سفر کرنے والے مزدوروں کو حکومتیں کھانا دیں۔ اگر وہ ریل میں سفر کر رہے ہیں تو انھیں ریلوے کے ذریعہ کھانا مہیا کیا جانا چاہیے۔

x

Check Also

کورونا ویکسین کا ’ہیومن ٹرائل‘ پٹنہ ایمس میں کل سے، ڈاکٹرس پرامید

ہندوستان میں کورونا انفیکشن (کووڈ-19) کے بڑھتے قہر کے درمیان 7 جولائی ...