بنیادی صفحہ / قومی / موب لنچنگ کے قصورواروں کو مالا پہنانے کیلئے ایک ہفتہ کے بعد جینت سنہا نے افسوس کا اظہار کیا
[adrotate banner="161"]

موب لنچنگ کے قصورواروں کو مالا پہنانے کیلئے ایک ہفتہ کے بعد جینت سنہا نے افسوس کا اظہار کیا

Print Friendly, PDF & Email

مرکزی وزیر جینت سنہا نے لنچنگ کے قصورواروں کو مالا پہنانے کے ایک ہفتہ کے بعد اس معاملہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اس سے پہلے جینت سنہا نے اس معاملہ کو لے کر قانون کی مناسب کارروائی کا احترام کرنے کی بات کہی تھی ، لیکن بدھ کو انہوں نے اپنے اس موقف سے یو ٹرن کر لیا ہے۔

نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق سنہا نے کہا کہ قانون اپنا کام کرے گا ، قصورواروں کو سزا اور بے گناہوں کو انصاف ملے گا ، اگر ان لوگوں کو ( رام گڑھ لنچنگ کیس کے قصورواروں ) مالا پہنانے سے ایسا پیغام جاتا ہے کہ میں اس طرح کے واقعات کی حمایت کرتا ہوں کہ میں اس کیلئے افسوس کا اظہار کرنا چاہتا ہوں ۔

 

[adrotate group="32"]
x

Check Also

ڈاکٹروں کی ہڑتال: دہلی سے مہاراشٹر تک پھیلی بنگال کی آگ

کولکاتا میں ڈاکٹروں پر حملے کے خلاف چل رہی ڈاکٹروں کی ہڑتال ...