بنیادی صفحہ / قومی / الیکشن کمیشن خواب غفلت سے بیدار، پرگیہ ٹھاکر پر 72 گھنٹوں کی پابندی

الیکشن کمیشن خواب غفلت سے بیدار، پرگیہ ٹھاکر پر 72 گھنٹوں کی پابندی

Print Friendly, PDF & Email

الیکشن کمیشن آخر خواب غفلت سے بیدار ہو گیا اور اس نے بھوپال سے بی جے پی کی امیدوار اور دہشت گردی کی ملزمہ پرگیہ ٹھاکر پر 72 گھنٹوں کی پابندی عائد کر دکی ہے۔ پرگیہ ٹھاکر پر اشتعال انگیز بیان بازی کرنے کا الزام ہے۔

پرگیہ ٹھاکر نے کہا تھا کہ بابری مسجد کو شہید کرنے پر اسے فخر ہے۔ الیکشن کمیشن نے پرگیہ کے اس بیان کو مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے اور پرگیہ کی انتخابی تشہیر پر 72 گھنٹوں کی پابندی عائد کر دی ہے۔

x

Check Also

لکھنؤ: متنازعہ ہندو مہاسبھا لیڈر کملیش تیواری کا برسرِعام قتل

لکھنؤ: ہندو سماج پارٹی سے وابستہ اور ہندو مہاسبھا کے سابق صدر ...