بنیادی صفحہ / تجارتی خبریں / کرنسی نوٹ پر کچھ نہیں لکھا جائے۔ آر بی آئی کے احکام

کرنسی نوٹ پر کچھ نہیں لکھا جائے۔ آر بی آئی کے احکام

Print Friendly, PDF & Email

نیو دہلی۔16 جولائی(ایجنسی) آر بی آئی نے آج ملک بھر کے عوام سے اپیل کی کہ وہ کرنسی نوٹ پر کچھ بھی تحریر نہ کریں۔ تحریرات میں کسی قسم کے پیغام ‘ یا نمبرات کو درج کرنے سے بھی منع کیا گیا ہے۔ آر بی آئی نے کہا کہ نوٹ پر کچھ تحریر کرنے سے اصلی اور جعلی نوٹوس کی شناخت میں اشکال پیدا ہو سکتا ہے۔

x

Check Also

ممتا بنرجی 5 مئی کو لیں گی وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف

کولکتہ،4مئی (ایجنسی)ممتا بنرجی نے کہا کہ نندی گرام سیٹ کے ریٹرننگ افسر ...