بنیادی صفحہ / قومی / یکانیر ایکسپریس کی 12 بوگیاں پٹری سے اتریں، 5 ہلاک، متعدد زخمی

یکانیر ایکسپریس کی 12 بوگیاں پٹری سے اتریں، 5 ہلاک، متعدد زخمی

Print Friendly, PDF & Email

مغربی بنگال کے ڈوموہانی  کے قریب  بڑا ٹرین حادثہ پیش آیا ہے۔ گواہاٹی جا رہی بیکانیر ایکسپریس ٹرین کی 12 بوگیاں شام کے تقریباً پانچ بجے پٹری سے اتر گئیں۔ اس حادثے میں اب تک پانچ مسافروں کی موت کی اطلاع موصول ہوئی ہے جب کہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اب تک تقریباً 40 زخمیوں کو قریبی اسپتال میں علاج کے داخل کرایا گیا ہے۔ حادثہ کے فوراً بعد راحت و بچاؤ کام شروع ہو گیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*