بنیادی صفحہ / تازہ خبریں / کے ایس آر ٹی سی بس نے ایک خاتون کو کچل دیا؛ موقع پر ہی ہوئی موت
A file photo of Sowmya in her traditional Bharatnatyam attire

کے ایس آر ٹی سی بس نے ایک خاتون کو کچل دیا؛ موقع پر ہی ہوئی موت

Print Friendly, PDF & Email

ہوناور: ہوناور قومی شاہراہ 66/پر کے ایس آر ٹی سی بس کے نیچے بائک آنے کے سبب ایک خاتون کی موت واقع ہوگئی ہے۔ اس کی شناخت سومیا بھٹ (28) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق سومیا تعلقہ کی بھرتیاناٹیم کی مشہور ڈانسر تھی اور وہ اسے سکھایا بھی کرتی تھی وہ پیر کے روز ہوناور جارہی تھی کہ مخالف سمت سے آرہی بس نے اسے کچل دیا جس کی وجہ سے وہ موقع پر ہی چل بسی۔

اس سلسلہ میں ہوناور پولس تھانہ میں معاملہ درج کیا گیا ہے۔

x

Check Also

تصاویر: صد سالہ اجلاس کے پیش نظر انجمن کے ذمہ داران پر مشتمل ایک وفد نے کیا ساحلی پٹی کا دورہ