بنیادی صفحہ / تازہ خبریں / اتر کینرا کی کالی ندی میں طغیانی کے آثار؛ ڈی سی نے عوام کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کا دیا حکم

اتر کینرا کی کالی ندی میں طغیانی کے آثار؛ ڈی سی نے عوام کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کا دیا حکم

Print Friendly, PDF & Email

کاروار: 9 اگست،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا میں بہنے والی کالی ندی خطرے کے نشان سے اوپر بہنے کے سبب اتر کینرا کے ڈی سی نے ندی کنارے رہنے والوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کا حکم جاری کردیا ہے۔

اتر کینرا کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار کی جانب سے جاری حکمنامہ میں کہا گیا ہے کہ ’’اگلے 24/گھنٹوں میں مزید بارش کے امکانات کے سبب عوام کا ندی کے کنارے رہنا مناسب نہیں ہے اس لیے جوبھی ندی کنارے موجود ہیں وہ فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل ہوجائیں‘‘۔

x

Check Also

آج سے بدل رہے ہیں یہ قوانین ، آپ کی زندگی پر بھی اس کا پڑے گا اثر اس لئے ضرور جان لیں

آج سے نئے ماہ یعنی ستمبر کی شروعات ہورہی ہے ۔ آپ ...