بنیادی صفحہ / تازہ خبریں / خصوصی عدالت نے اڈپی ڈی سی کے خلاف گرفتاری کا نوٹس جاری کیا
Udupi DC Priyanka Mary Francis

خصوصی عدالت نے اڈپی ڈی سی کے خلاف گرفتاری کا نوٹس جاری کیا

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکلیس نیوز ؍ 11 مارچ،2018

اڈپی ؍ (بھٹکلیس نیوز بیورو) اڈپی ڈپٹی کمشنر پریانکا میری کے خلاف بنگلورو کی خصوصی عدالت نے  زمین ہتھیانے کے الزام میں گرفتاری کے احکامات جاری کئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق انہیں عدالت کی طرف سے سرکاری زمین ہتھیانے کے الزامات کے تعلق سے صفائی دینے کا حکم دیا گیا تھا لیکن نہ دینے کی بناء پر یہ حکم جاری کیا گیا۔

اڈپی ایس پی لکشمن کے مطابق یہ گرفتاری منیپال پولس کے ذریعہ ہوئی ہے، ڈی سی کو دس ہزار کے بونڈ اور عدالت میں حاضری کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

x

Check Also

تصاویر: گوکرن میں پرس ڈے کا انعقاد