بنیادی صفحہ / تازہ خبریں / ہندوستان کے دس بہترین وکلاء میں منگلورو کے ایک وکیل بھی شامل

ہندوستان کے دس بہترین وکلاء میں منگلورو کے ایک وکیل بھی شامل

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکلیس نیوز ؍ 05 دسمبر،2017

منگلورو ؍ (اسماعیل ضوریز) ہندوستانی وکلاء تنظیم کی طرف سے اعلان کئے گئے ملک کے دس بہترین وکلاء میں منگلور سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر بی وی اچاریہ کا نام بھی شامل ہے ۔

اس ماہ کی تین تاریخ کو یوم وکلاء کے موقع پر بار کونسل کی جانب سے ملک کے دس نامور وکلاء کی فہرست جاری کی گئی تھی  اور ان دس وکلاء کی بار کونسل کی جانب سے تہنیت بھی کی گئی تھی۔

مسٹر اچاریہ کو تین دسمبر کے دن دہلی میں منعقد بار کونسل کے سالانہ اجلاس میں دہلی ہائی کورٹ کے  مؤظف جج  جسٹس اے پی شاہ کے ہاتھوں تہنیت کی گئی تھی۔

x

Check Also

بھٹکلیس کی محنت رنگ لائی ؛ مسلسل توجہ دلانے کے بعد منی روڈ کا کچرا ہوا صاف

بھٹکل: 05 اگست، 18 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکلیس ڈاٹ کام کی جانب ...