بنیادی صفحہ / تازہ خبریں / ہوناور میں سپاری لے جارہی لاری سائیکل سوار پر الٹ پڑی؛ سائیکل سوار ہلاک

ہوناور میں سپاری لے جارہی لاری سائیکل سوار پر الٹ پڑی؛ سائیکل سوار ہلاک

Print Friendly, PDF & Email

ہوناور: 08 جولائی، 18 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ہوناور کے اگرہرا میں ایک سائیکل سوار اس وقت ہلاک ہوگیا جب اس پر سپاری لے جارہی ایک بڑی لاری الٹ پڑی جس کی شناخت منجوناتھ مادیو کی حیثیت سے کی گئی ہے۔

اطلاع کے مطابق سپاری سے بھری ایک لاری مینگلورو سے احمد آباد جارہی تھی کہ اس کا وزن زیادہ ہونے کی وجہ سے الٹ گئی، بدقسمتی سے ایک سائیکل سوار اس کی زد میں آگیا۔

اس سلسلہ میں ہوناور پولس تھانہ میں معاملہ درج کیا گیا ہے۔

 

x

Check Also

حج 2018 کا باضابطہ آغاز، 20 لاکھ عازمین حج آج منیٰ میں نمازاداکریں گے

مناسکِ حج کے پہلے روز عازمینِ حج مکہ مکرمہ سے آٹھ کلومیڑ ...