بنیادی صفحہ / تازہ خبریں / سلیا میں گائے چرانے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

سلیا میں گائے چرانے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکلیس نیوز / 14 نومبر، 17

سلیا/ (اسماعیل ضوریز) بلاری پولس نے پیر کے روز بنٹوال کے رہنے والے ایک شخص کو گائے چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے جس کے شناخت منصور کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ اسے بعد میں عدالت میں حاضر کیا گیا جہاں سے اسے 14/دن کی پولس ریمانڈ پر بھیجا گیا ہے۔

چوری کے الزامات کے علاوہ منصور پر بہت سارے پولس تھانوں میں  چوری کے جانور ذبح کرنے اور اسے بیچنے کا بھی الزام ہے۔

 

x

Check Also

کاروار کے ایک شخص نے مسلسل چالیس دن چل کر سیہادری کو سر کرلیا

بھٹکلیس نیوز / 20 فروری،2018 کاروار / (فریسٹن ڈیاس) کاروار کے سدارا ...