بنیادی صفحہ / تازہ خبریں / ایرانی بحریہ کی جانب سے جیل میں بند 6/قیدی رہا؛ کشتی پر واپسی

ایرانی بحریہ کی جانب سے جیل میں بند 6/قیدی رہا؛ کشتی پر واپسی

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 14 اکتوبر، 18 (بھٹکلیس نیوزبیورو)   ایرانی بحریہ کے ذریعہ دبئی سمندر سے ایرانی سرحد میں داخل ہونے پر حراست میں لیے جانے والے 18/ماہی گیروں میں سے قید ہونے والے چھ ماہی گیروں کو ایرانی بحریہ نے واپس ان کی کشتی میں بھیج دیا ہے۔

ان کی شناخت عنایت قادر، اجمل موسیٰ، محمد الیاس حسین، الیاس قاسم ملا، قاسم اسماعیل شیخ، عبداللہ سلیمان ڈانگی کی حیثیت سے کی گئی ہے ۔ ان سب کا تعلق اتر کینرا ضلع سے ہے۔

ذرائع نے خبر دی ہے کہ ان تمام کو آٹھ دس دنوں کے اندر رہا کیا جائے گا اور انہیں واپس دبئی روانہ کیا جائے گا۔

 

x

Check Also

معروف عالم دین وممبر آف پارلیمنٹ مولانا اسرارالحق قاسمی کا اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال

معروف ومقبول عالم دین، ممتازقومی وملی رہنما،دارالعلوم دیوبندکے رکن شوری اورکشن گنج ...