بنیادی صفحہ / تازہ خبریں / سداپور کے مکینوں نے کی بی ایس ایف جوانوں کی تہنیت

سداپور کے مکینوں نے کی بی ایس ایف جوانوں کی تہنیت

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکلیس نیوز ؍ 14 مئی، 18

سداپور ؍ (بھٹکلیس نیوز بیورو) بی ایس ایف جوانوں کی انتخابات کے دنوں میں کڑی محنت اور حفاظتی انتظامات کے لئے کاربند رہنے پر سداپور کے مکینوں نے ان کی تہنیت کی ہے۔

اس موقع پر سینکڑوں کی تعداد میں سداپور کے مکینوں نے ان جوانوں کا شکریہ ادا کیا اور انہیں پھولوں کے ہار پہنائے۔

اس موقع پر دلچسپ بات یہ تھی کہ ان میں سے کوئی بھی کنڑا زبان نہیں جانتا تھا۔

اس موقع پر آننت شانبھاگ، ڈی کے نائک، آر کے نائک، جینت نائک، روی نائک، سی ایس ہیگڈے، جینت ہیگڈے وغیرہ موجود تھے۔

 

 

x

Check Also

کرناٹک: فلور ٹیسٹ سے قبل ہی یدی یوروپا نے وزیراعلیٰ عہدے سے استعفیٰ دیا

بنگلورو۔ بی ایس یدی یوروپا نے کرناٹک کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف ...