بنیادی صفحہ / تازہ خبریں / بیماری سے پریشان خاتون کی سدا پور میں خود کشی

بیماری سے پریشان خاتون کی سدا پور میں خود کشی

Print Friendly, PDF & Email

سدا پور: 6 فروری،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو)    اپنی بیماری  سے پریشان سداپور کی ایک خاتون نے  کنویں میں کود کر اپنی جان دے دی ہے۔اس خاتون کی شناخت سدھا ستیش نایک کی حیثیت سے کی گئی ہے۔

سدھا کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ کئی مہینوں سے بیماری میں مبتلا تھی جس سے پریشان ہوکر اس نے کل خود کشی کرلی۔

اس سلسلہ میں سداپور پولس تھانہ میں شکایت درج کی ہے۔

x

Check Also

آپ کے پاس نہیں ہے ووٹرآئی ڈی کارڈ تو کیسے کریں گے ووٹ ؟ جانیں یہاں

لوک سبھا انتخابات 2019 کے لیے کل یعنی 11 اپریل کو ملک ...