بنیادی صفحہ / تازہ خبریں / شیو پرکاش دیوراج ضلع اتر کینرا کے ایس پی منتخب
علامتی تصویر

شیو پرکاش دیوراج ضلع اتر کینرا کے ایس پی منتخب

Print Friendly, PDF & Email

کاروار: 20 اگست،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع اتر کینرا کے ایس پی مسٹر ونایک پاٹل کی جگہ اب نئے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس مسٹر شیو پرکاش دیوارج نے لی ہے جبکہ ونایک پاٹل کا تبادلہ کلبرگی کیا گیا ہے۔

2014/ کے آئی پی ایس افسر شیوپرکاش دیوراج کا تعلق آندھرا پردیش سے ہے وہ  اس سے قبل  منڈیا میں بطور ایس پی خدمات انجام دے رہے تھے۔

x

Check Also

شاہین باغ احتجاج معاملہ: کسی کو بھی سڑک بند کرنے کا اختیار نہیں: سپریم کورٹ

شاہین باغ میں شہریت ترمیمی قانون ، این آرسی ، این پی ...