بنیادی صفحہ / تازہ خبریں / ضلعی انچارج وزیر آر وی  دیش پانڈے کے ہاتھوں  کراولی میراتھن کا افتتاح

ضلعی انچارج وزیر آر وی  دیش پانڈے کے ہاتھوں  کراولی میراتھن کا افتتاح

Print Friendly, PDF & Email

کاروار: 9 دسمبر،2018 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کراولی اتسوا کے چلتے ضلعی انچارج وزیر مسٹر آر وی دیش نے کاروار کے ٹیگور ساحل پر کروالی میراتھن کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر مسٹر دیش پانڈے نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے بھائی چارے کے ساتھ کھیلنے کی ترغیب دی۔

اس میراتھن میں ادتیا برلا گروپ کے پی بی دکشت، ایم شیشیا، ایڈمرل کے جے کمار،ڈپٹی کمشنر ایس ایس نکول اور دیگر حضرات موجود تھے۔

x

Check Also

ہندوستان میں سرمایہ کاری کے عنوان پر جدہ میں ایک روزہ سیمنار کا انعقاد

جدہ: 19 اپریل، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) حکومت ہند کی جانب سے ...