بنیادی صفحہ / تازہ خبریں / ضلعی ڈپٹی کمشنر کی جانب سے پی او پی کی مورتیوں پر پابندی

ضلعی ڈپٹی کمشنر کی جانب سے پی او پی کی مورتیوں پر پابندی

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 12 جون، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار نے ضلع کے تمام تحصلداروں اور مقامی افسران کو حکم جاری کرتے ہوئے پی او پی سے بنی مورتیوں پابندی لگانے کی بات کہی ہے۔

ڈی سی نے اپنے حکمنامہ میں سختی سے اس کی نگرانی کرنے کی بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو کوئی بھی اس کا کاروبار کرے اس کا لائسنس ہی منسوخ کیا جائے اور ان پر سخت قانونی کارروائی کی جائے۔

اس کے علاوہ دوسری ریاستوں سے لائی جانے والی اسی طرح کی مورتیوں کی بھی سخت نگرانی کیے جانے کی بات ڈی سی نے کہی ہے۔

 

x

Check Also

کرناٹک اسمبلی میں تحریک اعتماد پر ووٹنگ کے بغیر ہی کارروائی جمعہ تک ملتوی

بنگلور: کرناٹک کے گورنر وجوبھائي والا کی طرف سے ایوان جمعرات کو ...