بنیادی صفحہ / تازہ خبریں / پی ایم کسان یوجنا سے فائدہ اٹھانے اتر کینرا ڈی سی نے کی اپیل
علامتی تصویر

پی ایم کسان یوجنا سے فائدہ اٹھانے اتر کینرا ڈی سی نے کی اپیل

Print Friendly, PDF & Email

کاروار: 18 جون، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) پی ایم کسان یوجنا کے تحت کسانوں کے خاندان والوں کو رقم دی جارہی ہیں، اتر کینرا کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار نے اس موقع سے کسان اور ان کے اہل خانہ کو فائدہ اٹھانے کی درخواست کی ہے۔

ڈی سی کی جانب سے دی گئی تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ ان تمام سہولیات کا فائدہ اٹھانے کے لیے کساںوں کو 30/جون تک اپنی زمینات کی آر ٹی سی، آدھار کارڈ، پاسپورٹ سائز تصویر، بینک کھاتہ کی تفصیلات اور کاسٹ سرٹی فیکیٹ کی نقل اپنے قریبی کسان سینٹر میں جمع کریں یا پھر اس سلسلہ میں محکمہ زراعت سے رابطہ کرتے ہوئے اپنی عرضیوں کو داخل کریں۔

اس اسکیم کے تحت سالانہ 6/ہزار روپئے چار مہینہ میں ایک بار دیے جائیں گے۔

x

Check Also

ملک کومل گیاچاند: چندریان 2کوکامیابی کے ساتھ چھوڑا گیا، ہندوستان نے نئی تاریخ رقم کی

ہندوستان نے اپنے چاند مشن (چندریان2)کے ذریعہ ایک نئی تاریخ رقم کی ...