بنیادی صفحہ / تازہ خبریں / تصاویر: مجلس اصلاح و تنظیم کی نئی انتظامیہ کے لیے انتخابات کا عمل جاری
[adrotate banner="161"]

تصاویر: مجلس اصلاح و تنظیم کی نئی انتظامیہ کے لیے انتخابات کا عمل جاری

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 10 مارچ،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مجلس اصلاح و تنظیم کی نئی انتظامیہ کے لیے منعقد ہونے والے انتخابات کا عمل آج صبح 09:00 بجے سے شروع ہوچکا ہے جس کے لیے ممبران میں زبردست جوش و خروش دیکھا گیا ہے۔
اس کے لیے تین الگ الگ مقامات پر انتخابی مراکز متعین کیے گئے ہین جن کی تفصیلات کچھ اس طرح سے ہے۔
حلقہ نمبر 4/اور 8/کے ممبران پولنگ بوتھ نمبر 1 (تنظیم دفتر، صدیق اسٹریٹ) میں جاکر ووٹ ڈالیں گے، حلقہ نمبر 1/ اور حلقہ نمبر 5/کے ممبران پولنگ بوتھ نمبر 2 (صدیق فری لائبریری چوک بازار بھٹکل۔نقش نوائط دفتر) میں جاکر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے جبکہ حلقہ نمبر 12/ اور 13/کے ممبران پولنگ بوتھ نمبر 3/(رابطہ کامپلیکس،نوائط کالونی) میں جاکر ووٹ ڈالیں گے۔

 

[adrotate group="32"]
x

Check Also

کمٹہ میں بائک اور ٹرک کے درمیان پیش آئے سڑک حادثہ میں خاتون کی ہوئی موت

کمٹہ: 18 جون،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کمٹہ کے مرور قومی شاہراہ پر ...