بنیادی صفحہ / تازہ خبریں / کاروار سڑک حادثہ میں ایک خاتون کی موت ؛ دوسالہ بچہ سمیت تین افراد زخمی

کاروار سڑک حادثہ میں ایک خاتون کی موت ؛ دوسالہ بچہ سمیت تین افراد زخمی

Print Friendly, PDF & Email

کاروار: 9 فروری،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کاروار کے موگڈا میں آج صبح کار اور لاری کے درمیان پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئی ہے جبکہ دو سالہ بچہ سمیت تین افارد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

مرنے والی خاتون کی شناخت صفیہ محمد سید (65) کی حیثیت سے کی گئی ہے جبکہ زخمیوں کی شناخت زبیر، منہاک اور دوسالہ بچے کی حیثیت سے کی گئی ہے۔

اطلاع کے مطابق اومنی کار کاروار کی طرف جارہی تھی کہ مخالف سمت سے آرہی تیز رفتار لاری سے ٹکرا گئی۔

حادثے کے فوری بعد زخمیوں کو قریبی اسپتال میں بھیج دیا گیا۔

اس سلسلہ میں کاروار پولس تھانہ میں معاملہ درج کیا گیا ہے۔

x

Check Also

جاننا ضروری: آج ہی نمٹا لیں بینک سے متعلق کام، ہولی کے موقع پراتنے دنوں تک بند رہےگا آپ کا بینک

اگرآپ کوبینک سےمتعلق کوئی بھی ضروری کام ہے توآج ہی نمٹا لیں، ...