بنیادی صفحہ / تازہ خبریں / منگلور میں گیارہ کلو گانجہ کے ساتھ دو افراد گرفتار

منگلور میں گیارہ کلو گانجہ کے ساتھ دو افراد گرفتار

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکلیس نیوز / 12 نومبر، 17

منگلورو/ (اسماعیل ضوریز) ڈرگ مافیا پر منگلورو پولس اپنا شکنجہ اور کستے ہوئے آج پھر ایک بار قریب ساڑھے تین لاکھ کا گانجہ ضبط کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ان کی شناخت پرکاش (26) اور راگھو (38) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ اطلاع کے مطابق یہ لوگ آندھرا پردیش سے ہاسن کو گانجہ لارہے تھے جس کے دوران منگلور پولس نے ان کی گار کو دھر لیا اور ان کے پاس سے گانجہ ضبط کرلیا ۔

واضح رہے کہ اس آپریشن کے پیچھے بھی پولس کمشنر ٹی آر سریش نگرانی کر رہے تھے۔

 

 

x

Check Also

تصاویر: شمس انگلش میڈیم اسکول میں سالانہ کھیل مقابلوں کا انعقاد