بنیادی صفحہ / تازہ خبریں / گوکرن ساحل پر لائف گارڈ عملے نے ایک اور سیاح کی بچائی جان

گوکرن ساحل پر لائف گارڈ عملے نے ایک اور سیاح کی بچائی جان

Print Friendly, PDF & Email

گوکرن: 30 اکتوبر، 18 (بھٹکلیس نیوز بیورو) گوکرن ساحل پر پیر کے روز لائف گارڈ عملہ نے ایک اور سیاح کو ڈوبنے سے بچالیا ہے۔

اطلاع کے مطابق ڈیراڈون سے تعلق رکھنے والا اکھلیش دریا کی موجوں میں کھیلتے ہوئے آگے چلا گیا تھا اور قریب تھا کہ سمندر کی موجوں کے آگے اپنی جان ہار جائے لیکن اسی وقت ساحل پر تعینات لائف گارڈ عملے نے پھرتی دکھاتے اسے پانی سے بحفاظت لے آیا۔

اس کارروائی میں لائف گارڈ سنجیو ہوسکٹا اور نتیانند ہری کانت موجود تھے۔

x

Check Also

کمٹہ میں زیورات اور نقد رقم پر چوروں نے کیا ہاتھ صاف

کمٹہ: 14 نومبر، 18 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کمٹہ تعلقہ میں واقع ایک ...