بنیادی صفحہ / تازہ خبریں / ہتھیار کے زور پر کار چوری کرنے والے 24/گھنٹوں میں گرفتار

ہتھیار کے زور پر کار چوری کرنے والے 24/گھنٹوں میں گرفتار

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکلیس نیوز ؍ 04 دسمبر،2017

منگلور ؍ (اسماعیل ضوریز) کاسرگوڈ کی مقامی پولس نے ہتھیار کے زور پر دھمکا کر کار چرانے والے چوروں کو 24/گھنٹے کے اندر گرفتار کرلیا ہے جس میں اہم ملزم کی شناخت عبدالصمدانی کی حیثیت سے کی گئی ہے۔

اطلاع کے مطابق محمد حارث اور اس کا دوست محمد فاروق مذہبی پروگرام میں جارہے تھے کہ ان کی کار کو انہیں دھمکا کر چھین لیا گیا۔

مقامی پولس نے خبر دی ہے کہ صمدانی دیگر معاملات میں بھی پولس کو مطلوب تھا۔

x

Check Also

‘آج وزیر اعلی عہدہ کا حلف لیں گے کمار سوامی، بی جے پی منائے گی ‘مینڈیٹ مخالف دن

کرناٹک میں بدھ کو کانگریس ۔جے ڈی ایس کی گٹھبندھن حکومت بننے ...