بنیادی صفحہ / تازہ خبریں / کاروار میں ڈوب کر خود کشی کرنے کی کوشش کرنے والے شخص کو پولس نے بچا لیا

کاروار میں ڈوب کر خود کشی کرنے کی کوشش کرنے والے شخص کو پولس نے بچا لیا

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکلیس نیوز ؍ 15 اپریل، 18

کاروار ؍ (فریسٹن)  کاروار پولس نے دیوباغ ریسارٹ کے عملہ کے ساتھ مل کر کالی ندی میں کود کر خود کشی کی کوشش کرنے والے ایک شخص کو بچا لیا ہے۔

ذہنی طور پر معذور شنکر اس سے قبل بھی دو بار خود کشی کی کوشش کرچکا تھا جس کے بعد اسے دھارواڑ مینٹل اسپتال بھیج دیا گیا تھا۔

x

Check Also

یوم آزادی کے موقع پر جدہ میں ہندوستانی قونصل میں پرچم کشائی کی تقریب

جدہ : 15 اگست،2018 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ہندوستان کا 72/واں یوم آزادی ...