بینگلورو: 24 دسمبر، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست کرناٹک میں کورونا کی روک تھا م کے لیے حکومت نے آج 24 دسمبر سے 2 جنوری تک کےلیے رات گیارہ بجے سے صبح پانچ بجے تک کے لیے کرفیونافذ کرنے کا اعلان کیا تھا۔
لیکن وزیر اعلیٰ یڈی یورپا نے اب کہا ہے کہ عوامی مفاد کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت کی طرف سے کیے گئے اس فیصلے کو اب منسوخ کیا گیا ہے تاہم انہوں نے عوام سے ان دنوں میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی ہے۔
Night curfew order, issued earlier, has been withdrawn after reviewing the situation on the suggestion of Technical Advisory Committee: Chief Minister’s Office, Karnataka https://t.co/CYSIlI2LQN
— ANI (@ANI) December 24, 2020