بنیادی صفحہ / تازہ خبریں / انکولہ میں زبردست بارش؛ رکن اسمبلی روپالی نائک نے کیا دورہ

انکولہ میں زبردست بارش؛ رکن اسمبلی روپالی نائک نے کیا دورہ

Print Friendly, PDF & Email

انکولہ: (بھٹکلیس نیوز بیورو) تعلقہ کے سگدگیری پنچایت حدود میں کل ہوئی زبردست بارش کے بعد قومی شاہراہ سے متصل کئی گھروں میں بارش کا پانی چلا گیا تھا ۔ اس تعلق سے آج کارور-انکولہ ایم ایل اے روپالی نائک نے دورہ کرتے ہوئے آئی آر بی کی کمپنی کو اس کا ذمہ دار ٹہرایا اور کہا کہ آپ کے غیر منظم کام کی وجہ سے  یہ سب چیزیں ہورہی ہیں۔ رکن اسمبلی نے اس موقع پر آئی آر بی کے اعلی افسران کو موقع پر طلب کرتے ہوئے ان سے بات چیت کی اور پانی کو خالی کرنے کا انتطام کیا ۔

x

Check Also

ملک کومل گیاچاند: چندریان 2کوکامیابی کے ساتھ چھوڑا گیا، ہندوستان نے نئی تاریخ رقم کی

ہندوستان نے اپنے چاند مشن (چندریان2)کے ذریعہ ایک نئی تاریخ رقم کی ...