بنیادی صفحہ / تازہ خبریں / گوکرن میں غیر ملکی سیاح کی گرکر ہوئی موت؛ نشہ میں دھت ہونے کا شبہ

گوکرن میں غیر ملکی سیاح کی گرکر ہوئی موت؛ نشہ میں دھت ہونے کا شبہ

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکلیس نیوز / 09 جنوری، 18

گوکرن / (فریسٹن ڈیاس) عالمی سیاحت کے لئے نکلے ایک غیر ملکی سیاح کی گوکرن میں گر کر موت واقع ہوئی ہے جس کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ نشہ میں دھت تھا اور گرنے کے نتیجہ میں اس کا سر کسی سخت چیز ٹکرا گیا تھا۔

اس کی شناخت جیرل برناڈ (44) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔

اس تعلق سے گوکرن پولس تھانہ میں معاملہ درج کیا گیا ہے۔

x

Check Also

منگلور : اے بی وی پی کا کنور میں آر ایس ایس کارکن کے قتل کے خلاف احتجاج؛ پی ایف آئی پر پابندی کا مطالبہ

بھٹکلیس نیوز / 21 جنوری، 18 منگلورو / (بھٹکلیس نیوز بیورو) اکھل ...