بنیادی صفحہ / تازہ خبریں / کم عمر لڑکی کو حاملہ بنانے کے الزام میں گوکرن کے ہریش کے خلاف معاملہ درج

کم عمر لڑکی کو حاملہ بنانے کے الزام میں گوکرن کے ہریش کے خلاف معاملہ درج

Print Friendly, PDF & Email

گوکرن: 06 جولائی، 18 (بھٹکلیس نیوز بیورو) گوکرن پولس نے آج ہریش چندرا نام کے ایک شخص کے خلاف کیس درج کیا ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے 17/سال کی لڑکی کو حاملہ بنایا ہے۔

اطلاع کے مطابق 17/سالہ لڑکی کے والدین نے ہریش پر ان کی بیٹی کو حاملہ بنانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے محبت کے نام پر کم عمر لڑکی سے جنسی تعلقات قائم کرلئے تھے اور اب حاملہ ہونے کے بعد اس سے الگ ہوگیا ہے۔

گوکرن پولس نے ہریش کے خلاف معاملہ درج کرتے ہوئے اگلی کارروائی شروع کردی ہے۔

(رپورٹ: فریسٹن ڈیاس)

x

Check Also

حج 2018 کا باضابطہ آغاز، 20 لاکھ عازمین حج آج منیٰ میں نمازاداکریں گے

مناسکِ حج کے پہلے روز عازمینِ حج مکہ مکرمہ سے آٹھ کلومیڑ ...