بنیادی صفحہ / تازہ خبریں / بیماری سے پریشان سرسی کی ایک خاتون نے کی خود کشی
closeup of the feet of a dead body covered with a sheet, with a blank tag tied on the big toe of his left foot, in monochrome, with a vignette added

بیماری سے پریشان سرسی کی ایک خاتون نے کی خود کشی

Print Friendly, PDF & Email

سرسی : 2 جنوری 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  سرسی تعلقہ کے متی گرہا میں ایک 63/سالہ خاتون نے زہر کھا کر خود کشی کر لی ہے۔ جس کی شناخت مادیوی نائک کی حیثیت سے کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق مادیوی گزشتہ کئی سالوں سے بڑی بیماریوں میں مبتلاء تھی  جس کی وجہ سے وہ ہمیشہ پریشان رہتی تھی تاہم اسی حالت میں اس  کل نے زہر لے لیا ۔

اس واقعہ کے فوری بعد خاتون کو سرکاری اسپتال لے جایا گیا تھا لیکن وہ وہاں جانبر نہیں ہوسکی۔ خاتون کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد اہل خانہ کے حوالہ کی گئی۔اس سلسلہ میں سرسی پولس تھانہ میں معاملہ درج کیا گیا ہے۔

x

Check Also

نریندر مودی پھر ایک بار وزیر اعظم منتخب ہونگے؛ کارورا آننت کمار کی ریلی میں پہنچی وزیر دفاع  نرملا سیتا رمن کا بیان

کاروار: 16 اپریل، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  ’’نریندر مودی ہی اس بار ...