بنیادی صفحہ / تازہ خبریں / سرسی کے جنگل سے غیر قانوی طور پر سپلائی کی جارہی 73/کلو صندل کی لکڑی ضبط

سرسی کے جنگل سے غیر قانوی طور پر سپلائی کی جارہی 73/کلو صندل کی لکڑی ضبط

Print Friendly, PDF & Email

سرسی: (بھٹکلیس نیوز بیورو) سرسی تعلقہ کے ہلیکل میں محکمہ جنگلات نے جمعہ کے روز غیر قانونی طور پر سپلائی کی جارہی 73/کلو کی صندل لکڑی کو ضبط کیا ہے۔

اطلاع کے مطابق رات کے وقت محکمہ جنگلات کے اہلکار اپنے گشت پر تھے کہ انہوں نے دو افراد کو بائک پر کچھ لے جاتے ہوئے دیکھ لیا تاہم جب انہوں نے بائک کو روکنے کی کوشش تو دو افراد بھی بائک چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگئے۔ جس کے بعد پولس نے بائک پر موجود 73/کلو صندل کی لکڑی اور بائک کو ضبط کی ہے۔

(فریسٹن ڈیاس)

x

Check Also

بنگلورو :وزیراعلیٰ بی ایس یڈی یورپا کی کابینہ کی توسیع،17 ا راکین اسمبلی بنے ریاستی وزیر

کرناٹک میں وزیراعلیٰ بی ایس یڈی یورپا کی قیادت والی نئی حکومت ...