بنیادی صفحہ / تازہ خبریں / منڈگوڈ میں محکمہ فاریسٹ نے 10/فٹ اژدھے کو مارنے کے جرم میں سات لوگوں کو کیا گرفتار

منڈگوڈ میں محکمہ فاریسٹ نے 10/فٹ اژدھے کو مارنے کے جرم میں سات لوگوں کو کیا گرفتار

Print Friendly, PDF & Email

منڈگوڈ : (بھٹکلیس نیوز بیورو)  منڈگوڈ فاریسٹ محکمہ کے افسران نے 10/فٹ لمبے اژدھے کو مارنے کے جرم مین دس لوگوں کو گرفتار کیا ہے ۔

اطلاع کے مطابق یہ اژدھا ایک ہرن کو چبانے  کی کوشش کر رہا تھا کہ  مقامی افراد نے ہرن کو بچانے کے لئے اژدھا کو موت کے گھاٹ اتاردیا ۔ تاہم انہیں اژدھے کو مارنے کے جرم میں جیل جانا پڑا ۔

x

Check Also

ہندوستان نہ کبھی ہندو راشٹرتھا، نہ ہےاورنہ کبھی بنے گا انشاء اللہ: اسد الدین اویسی

نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) ...