بنیادی صفحہ / تازہ خبریں / تیز بارش کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے دیا مچھواروں کو ماہی گیری نہ کرنے کا مشورہ
علامتی تصویر: بھٹکلیس ڈاٹ کوم

تیز بارش کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے دیا مچھواروں کو ماہی گیری نہ کرنے کا مشورہ

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکل: 8 اگست،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا ضلع  میں گزشتہ دنوں سے ہورہی مسلسل بارش کے نتیجہ میں سمندر کی لہروں میں طغیانی  پیدا ہوگئی ہے۔ اس کو دیکھتے ہوئے محکمہ موسمیات نے سمندر میں مچھلی کا شکار کرنے کےلیے نکلنے والوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ دوچار دن تک اپنی کشتیوں کو سمندر میں نہ اتاریں۔

ماہی گیری محکمہ کی جانب سے جاری اخباری بیان میں احتیاط کرنے کی اپیل کرتے ہوئے ان احکامات پر عمل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

x

Check Also

تصاویر: انجمن حامئی مسلمین میں منعقد دو روزہ سیمنار کا اختتام