بنیادی صفحہ / تازہ خبریں / ضلعی انچارج وزیر آر وی دیش پانڈے 15/جون کو کریں گے اتر کینرا کا دورہ

ضلعی انچارج وزیر آر وی دیش پانڈے 15/جون کو کریں گے اتر کینرا کا دورہ

Print Friendly, PDF & Email

کاروار: (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلعی انچارج وزیر آر وی دیش پانڈے 15جون کو ضلع اتر کینرا کا دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق صبح 09:30 کو وہ عوام سے کاروار میں ملاقات کریں گے جس کے بعد صبح 10:30 کو ضلع پنچایت ہال میں منعقد اہم میٹنگ میں شریک ہوں گے۔ یہاں سے نکل کر وہ 11:00 بجے ضلع پنچایت کی کے ڈی پی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔

دوپہر سے عصر تک انکی ٹورزم اور اس کی ترقی کے تعلق سے مختلف نشستیں ہوں گی۔

x

Check Also

ملک کومل گیاچاند: چندریان 2کوکامیابی کے ساتھ چھوڑا گیا، ہندوستان نے نئی تاریخ رقم کی

ہندوستان نے اپنے چاند مشن (چندریان2)کے ذریعہ ایک نئی تاریخ رقم کی ...