بنیادی صفحہ / تازہ خبریں / کرناٹک میں مزید سات کورونا پوزیٹیو پائے گئے؛ کل تعداد 83 کوپہنچی

کرناٹک میں مزید سات کورونا پوزیٹیو پائے گئے؛ کل تعداد 83 کوپہنچی

Print Friendly, PDF & Email

بنگلور: 29 مارچ، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں کورونا کے مزید سات کورونا مریض پائے گئے ہیں جس کے بعد آج اتوار کے روز ریاست میں کورونا سے متاثر مریضوں کی کل تعداد 83 کو پہنچ گئی ہے جس میں مرنے والے اور ڈسچارج ہونے والے بھی شامل ہیں۔

اس کے علاوہ مزید 80 افراد کو آج کورنٹائن کیا گیا ہے جن کی کل تعداد بڑھ کر 228 کو پہنچ چکی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق ریاست میں کل 14,115 افراد پر کڑی نگرانی رکھی گئی ہے۔

x

Check Also

پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ریاست میں  کورونا کے 135 نئے معاملات: کل تعداد 2418 کو پہنچی

بینگلور: 27 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  ریاست کرناٹک میں پچھلے چوبیس گھنٹوں ...