بنیادی صفحہ / تازہ خبریں / بیندور: حضرت نظام الدین ایکسپریس کی اے سی کوچ میں لگی آگ ۔ مسافر محفوظ

بیندور: حضرت نظام الدین ایکسپریس کی اے سی کوچ میں لگی آگ ۔ مسافر محفوظ

Print Friendly, PDF & Email

بیندور: 28 اپریل، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اڈپی ضلع کے بیندور سے جارہی حضرت نظام الدین ایکسپریس کی اے سی کوچ میں کل دیر رات شارٹ سرکیوٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی۔ تاہم اس سے کسی مسافر کو نقصان نہیں پہنچا ہے۔

ممبئی سے ایرناکولم جارہی حضرت نظام الدین ایکسپریس ٹرین کی اے سی بوگی میں شارٹ سرکیوٹ ہوا تھا جس کے نتیجہ میں آگ لگ گئی تھی۔

حادثہ کے بعد ریل گاڑی کو نقصان پہنچا تھا جس کے بعد اسے دوسری بوگی سے بدل دیا گیا اور گاڑی کو آگے بھیج دیا گیا۔

x

Check Also

چندریان -2 مشن کے پیچھے ہیں دوخواتین، جانیں کون ہیں راکٹ وویمن اورڈیٹا کوئن

آندھرا پردیش کے شری ہری کوٹہ میں واقعہ ستیش دھون اسپیس ریسرچ ...