بنیادی صفحہ / تازہ خبریں / قومی سطح کے قرآت مقابلہ میں مکتب جامعہ کے طالب علم کو ملا پہلا مقام

قومی سطح کے قرآت مقابلہ میں مکتب جامعہ کے طالب علم کو ملا پہلا مقام

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکلیس نیوز ؍ 12 مارچ، 18

بھٹکل ؍ (بھٹکلیس نیوز بیورو) ادارہ دعوت السنہ ممبئی کے زیر اہتمام ممبئی میں منعقد قومی سطح کے قرآت مقابلہ میں مکتب جامعہ اسلامیہ کارگیدے کے ایک طالب علم نے پہلا مقام حاصل کیا ہے۔

جعفر ابن مولانا عبدالعظیم قاضیا ندوی نے ملک بھر کے 41/مساہمین میں یہ مقابلہ جیتا ہے جس میں سات مساہمین بھٹکل سے ہی تھے۔

اس موقع پر جعفر کو انعام کے طور پر انہیں اور ان کے والدین کے لئے عمرہ ٹکٹ دیا گیا ہے۔

اس موقع پر ناظم جامعہ، مہتمم جامعہ اور دیگر نے انہیں مبارکباد دیا ہے۔

 

x

Check Also

تصاویر: گوکرن میں پرس ڈے کا انعقاد