بنیادی صفحہ / تازہ خبریں / بیلتنگڈی میں پیش آئی  گینگ وار  میں چاروں شدید زخمی

بیلتنگڈی میں پیش آئی  گینگ وار  میں چاروں شدید زخمی

Print Friendly, PDF & Email

بھٹکلیس نیوز ؍ 05 دسمبر،2017

بیلتنگڈی ؍ (اسماعیل ضوریز) بیلتنگڈی میں ہوئی ایک گینگ وار میں چاروں کے شدید زخمی ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے جنہیں منگلور کے ایک نجی اسپتال میں علاج کے لئے روانہ کیا گیا ہے۔

اطلاع کے مطابق اس لڑائی میں مخالف گروپ کی طرف سے دھار ی دھار ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا جس کی وجہ سے چاروں شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کی شناخت تسلیم،حارث،ثیاب اور عبدالحمید کی حیثیت سے کی گئی ہے۔

اطلاع کے مطابق یہ چاروں ایک کرکٹ ٹورنامنٹ کے بعد بس کے انتظار میں کھڑے تھے کہ یعقوب اور اس کی گینگ نے ان پر حملہ کردیا ،تاہم اب تک حملہ کی وجوہات نہیں مل سکی ہیں ۔

اس تعلق سے ٹاؤن پولس تھانہ میں معاملہ درج کیا گیا ہے۔

x

Check Also

غیر قانونی طور پر ریت سپلائی کی جارہی لاری پر چھاپہ ماری کے دوران سلیا کے پولس انسپکٹر زخمی

بھٹکلیس نیوز ؍ 14 دسمبر، 17 سلیا ؍ (اسماعیل ضوریز) سلیا پولس ...