بنیادی صفحہ / تازہ خبریں / سفر اور ٹور کے گائیڈ کی تربیت کے لیے عرضیاں مطلوب

سفر اور ٹور کے گائیڈ کی تربیت کے لیے عرضیاں مطلوب

Print Friendly, PDF & Email

کاروار: 15 جون، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ہلیال کے کینرا بینک دیش پانڈے رڈسٹ نامی تنظیم نے سفر اور ٹور کے گائیڈ کی تربیت کے لیے عرضیاں طلب کی ہیں جو کہ 20/جون سےشروع ہونے جارہی ہے۔

اطلاع کے مطابق یہ تربیت 10/دنوں تک چلے گی جس میں قیام اور طعام دونوں مفت ہوں گے۔ اس کے لیے 18/سے 45/سال تک کی عمر کے مرد و خواتین عرضیاں دے سکتے ہیں۔

اس کے لیے خواہش مند افراد کینرا بینک دیش پانڈے رڈسٹ دانڈیلی روڈ ہلیال کے پتہ پر رابطہ کریں یا پھر مزید معلومات کے لیے ان نمبرات پر کال کریں۔

9483485489/9482188780

x

Check Also

کرناٹک پرسپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: 17 باغی ممبران اسمبلی نااہل قرار، لیکن لڑ سکیں گے ضمنی الیکشن

نئی دہلی۔ سپریم کورٹ نے کرناٹک کے 17 باغی ممبران اسمبلی کو نااہل ...