بنیادی صفحہ / تازہ خبریں / کمٹہ قومی شاہراہ پر گیس ٹینکر اور بائک کی ٹکر ؛ 15/سالہ لڑکے کی موت

کمٹہ قومی شاہراہ پر گیس ٹینکر اور بائک کی ٹکر ؛ 15/سالہ لڑکے کی موت

Print Friendly, PDF & Email

کمٹہ: 24 مارچ، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کمٹہ کے مرجان قومی شاہراہ پر ہفتہ کی صبح گیس ٹینکر اور بائک کے درمیان پیش آئے سڑک حادثہ میں 15/سالہ لڑکے کی موت واقع ہوگئی ہے جس کی شناخت محمد ضمیر (15) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔

اطلاع کے مطابق گیس ٹینکر ہبلی سے منگلور جارہی تھی کہ مخالف سمت سے آرہے ضمیر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں ضمیر کو شدیدچوٹ  آئی۔

حادثہ کے فوری بعد ضمیر کو اڈپی کے ایک پرائیوٹ اسپتال میں بھرتی کیا گیا تھا لیکن وہ وہاں جانبر نہ ہوسکا۔

اس سلسلہ میں کمٹہ پولس تھانہ میں معاملہ درج کیا گیا ہے۔

x

Check Also

چندریان-2 نے کامیابی کی طرف بڑھایا ایک اور قدم، وکرم لینڈر آربیٹر سے ہوا الگ

چنئی: چندریان۔2 کا وکرم لینڈر پیر کو کامیابی کے ساتھ آربیٹر سے ...